نئی مسجد میں نماز ادا کرنے والے 7 مصلیان کرام کیخلاف ایف آئی آر بریلی، 19جنوری (ایجنسیز) یوپی کے بریلی ضلع سے بڑی خبر آرہی ہے۔ یہاں پولیس نے نئی مسجد میں نماز پڑھنے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ جام ساونت شمالی گاؤں میں، جو اتر پردیش کے بریلی ضلع کی…

