امریکہ میں بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی نیویارک، 24 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں سے متعلق بتایا کہ بچے کو معمولی علامات تھیں اور اس کا علاج اینٹی وائرل ادویات سے کیا گیا تھا…

