سنو سنو!! فلیٹ کی زندگی ازقلم:ناصرالدین مظاہری بڑھتی آبادی اور گھٹتی اراضی نے انسانوں کو نہ صرف زمین کھود کر مکانات اور سردابے بنانے پر مجبور کردیا بلکہ کثیر منزلہ عمارتیں بنانے کا شعور بھی عطا ہوا فلک بوس عمارتوں کے علاوہ پلازے ، ٹاورس اور بڑی بڑی بلڈنگس نے پوری دنیا کو حیرت میں…

