’’آزاد خیالی‘‘ الحاد اور دین بے زاری کا سبب ازقلم:ٌ مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 حضرت سیدنا آدمؑ وحضرت سیدہ حواؑ جنت سے دنیا میں اُتارے گئے اور ان دونوں کے یہاں اولاد ہوئی اور وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اولاد کی تعداد بڑھتی گئی اور انسانی آبادی میں اضافہ ہوتا گیا ،حضرت…

