جمعہ نامہ: رمضان کی مہمان نوازی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’اور دیکھو، ابراہیمؑ کے پاس ہمارے فرشتے خوشخبری لیے ہوئے پہنچے کہا تم پر سلام ہو ابراہیمؑ نے جواب دیا تم پر بھی سلام ہو پھر کچھ دیر نہ گزری کہ ابراہیمؑ ایک بھنا ہوا بچھڑا (ان کی ضیافت کے لیے) لے آیا‘‘۔ قرآن…

