امریکہ،22دسمبر( ایجنسیز) امریکی فوج نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ کے دو پائلٹوں کو بحیرہ احمر کے اوپر گولی مار دی گئی جس کے نیتجے میں دو پائلٹ پیراشوٹ کی مدد سے طیارے سے کود گئے۔ بہ ظاہر یہ "دوستانہ فائرنگ” کا واقعہ بتایا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں دونوں طیارے سمندر میں جارگرے…