عام بجٹ :مودی سرکار ہر طبقے کا خیال رکھتی ہے، نرملا سیتا رمن کا دعویٰ نئی دہلی،2 فروری (ایجنسیز) ہفتہ (01 فروری 2025) کو بجٹ 2025 پیش کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اعلان کیا کہ 12 لاکھ روپے تک سالانہ آمدنی حاصل کرنے والوں کو کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔…