سوشل میڈیا کی چکاچوند ذہنی صحت کو خراب کر رہی ہے، لوگ زندگی کی خوشیاں بھول کر موبائل پر وقت گزار رہے ہیں۔ الہلال میڈیا ڈیسک سوشل میڈیا پر پرفیکٹ لائف دکھانا اب ایک نیا ٹرینڈ (سوشل میڈیا ایڈکشن) بن چکا ہے۔ لاکھوں لائکس اور کروڑوں ویوز کے ساتھ سامنے آنے والی شاندار تصویریں ہمیں…

