جیل میں بند اوکھلا سے مجلس کے امیدوار شفاء الرحمن کو ملاحراستی پیرول نئی دہلی، 29جنوری (ایجنسیز) دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں انتخابی تشہیرکے لئے آل انڈیا مجلس اتحدا المسلمین کے ٹکٹ پر اوکھلا سے امیدوارشفاء الرحمن کو انتخابی تشہیرکے لئے حراستی پیرول مل گئی ہے۔ یہ پیرول انہیں انتخابی تشہیر کے لئے دی گئی…

