مندر، مسجد، گرودوارہ نہیںمیرا موضوع انسانیت ہے: پپویادو نئی دہلی ،12فروری (ایجنسیز) آج قومی راجدھانی دہلی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے زیر اہتمام ’نئے بھارت کی بات-دہلی کے ساتھ‘ میگا کانکلیو میں ملک کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہار سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بھی اپنے خیالات…