حلال سرٹیفیکیشن پر لگائی گئی پابندی کیخلاف دائر درخواست پر مارچ میں ہوگی سماعت نئی دہلی ، 20جنوری (ایجنسیز ) سپریم کورٹ 21 مارچ کو یوپی میں حلال سرٹیفیکیشن پر لگائی گئی پابندی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے عرضی گزار جمعیت علمائے ہند کے مطالبے پر جواب داخل کرنے کا وقت…

