غزہ،23فروری(ایجنسیز)حماس نے ہفتہ کے روز غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے ساتویں اور آخری تبادلے کے تحت چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو بھی رہا کردیا۔ حماس نے تین زیر حراست اسرائیلی فوجیوں کو نصیرات کیمپ میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور غزہ سٹی میں قید ہشام السید کو بغیر کسی…

