2025-26 کا مرکزی بجٹ کسانوں کو قرض میں پھنسانے اورزمین صنعتکار کے حوالے کرنے کی سازش : راکیش نئی دہلی،یکم فروری (آئی این ایس انڈیا ) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج ہفتہ یکم فروری کو 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کیا۔ ملک کا ہر طبقہ اس دن کا بے صبری سے انتظار…