وزیر اعظم منی پور سے کب تک آنکھ چرائیں گے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوانِ پارلیمان کے سرمائی اجلاس میں اڈانی کے علاوہ سنبھل اور منی پور پر بھی بحث کرنے سے مودی سرکار بھاگ رہی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ کسی طرح مزید دوہفتے گزرجائیں اور پارلیمانی اجلاس کی رسم ادا ہوجائے نیز ہنگامہ آرائی…