منی پور: پیاز کی زحمت، جوتے سے ذلت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دہلی کی سرکار ابھی بنی نہیں کہ منی پور کی حکومت چلی گئی۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے امریکہ میں تو کچھ ملا نہیں مگر فرانس میں بے عزتی ہوگئی۔ دہلی کے انتخابی نتائج کو ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔ گودی میڈیا ہر روز وزیر…

