مقبوضہ بیت المقدس،29نومبر (ایجنسیز) غزہ کی پٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہو سکتے ہیں، جنگ کے خاتمے پر نہیں.نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ”میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی تبدیلی آئی ہے،…

