اسٹینلیس اسٹیل ہوتا تو شیواجی کا مجسمہ نہیں گرتا:نتن گڈکری ممبئی،۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر کے سندھو درگ میں واقع راج کوٹ قلعہ میں شیواجی کی 35 فٹ اونچی مورتی گرنے کے بعد سے حزب اختلاف بی جے پی حکومت پر لگاتار حملہ آور ہے۔ پی ایم مودی کو بھی نشانہ بنایا…

