مسلم معاشرہ نفرت انگیز جرائم پر فوری کارروائی اور متاثرین کے لیے فوری انصاف کا مطالبہ کرتا ہے: مولانا الیاس خان فلاحی ممبئی: جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی نے ریاست میں نفرت انگیز جرائم کے خلاف فوری کارروائی اور متاثرین کے لیے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے…

