اہم اور ضروری وضاحت: جے پی سی کو وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں 15/ ستمبر 2024 رات 12 بجے تک رائے بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھیں ! جنرل سکریٹری بورڈ نئی دہلی: 14؍ستمبر 2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے بیان میں…

