سنبھل کے واقعات افسوس ناک ہیں۔ ازقلم: شیخ سلیم سنبھل میں سینکڑوں سال پرانی جامع مسجد کے اچانک سروے کا عدالتی حکم اور اس کا فوری نفاذ ایک ایسا افسوسناک واقعہ ہے جس نے علاقے کے حساس ماحول کو خراب کر دیا۔ یہ قدم 1991 کے مذہبی مقامات ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی ہے، جس…

