غزہ میں سرنگ سے امریکی شہری سمیت چھ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد غزہ، یکم ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی غزہ میں ایک سرنگ سے چھ مغویوں کی لاشیں ملی ہیں جہاں انہیں بظاہر اسرائیلی فوجیوں کے پہنچنے سے کچھ دیر پہلے ہی ہلاک کر…

