ایران : خواتین ملازمین کا اسکارف پہننے سے انکار، ٹرکش ایئر لائن کا دفتر بند ایران ، 11جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ٹرکش ایئرلائن کی خواتین ملازمین کی جانب سے اسکارف پہننے کی پابندی نہ کرنے پر پولیس نے کمپنی کا دفتر بند کر دیا ۔خبر رساں…

