مدارس کے وجود سے ملک میں اسلام اور مسلمان محفوظ ہیں مدرسہ عربیہ تجویدالقرآن کے سالانہ جلسہ دستار بندی حفاظ کرام سے اکابر علماء کرام اور عمائدین کا خطاب مدرسہ کے تعلیمی نظام ،دینی و عصری تعلیم کے نظم اور سالانہ اجلاس کے موقع پر منعقدہ ایکزبیشن کی ستائش گلبرگہ،18جنوری( پریس نوٹ) مدرسہ عربیہ تجوید…