سنو سنو!! اسلام۔ سلامتی اور مسلمان ازقلم:ناصرالدین مظاہری "مجھے جب کوئی پانی میں ڈوب رہا ہوتا ہے تو ذات پات یا مذہب کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی” یہ الفاظ ہیں ایک پولیس افسر کے جس کا نام عاشق علی ہے، جو ہری کی پیڑی ہری دوار میں تعینات ہے، ہری کی پیڑی دریائے…

