جنگ بندی کے اطلاق سے قبل اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر حملے جاری غزہ،18جنوری (ایجنسیز) اسرائیل فائر بندی کا معاہدہ نافذ ہونے سے چند گھنٹے پہلے حاصل موقع کو بھی ہاتھ سے نہیں جانے دے رہا اور اس نے تباہ حال غزہ کی پٹی پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آج ہفتے…

