اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے پیر کے روز یہ تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں کارروائی کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو قتل کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج یمنی حوثیوں کی قیادت کا سر کاٹ دیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ‘ہم…