ترکی نے پیر کے روز اسرائیلی مقبوضہ اور ملحقہ گولان کی پہاڑیوں میں رہنے والی آبادی کو دوگنا کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کی ہے جس پر وہ "اپنی سرحدوں کو وسعت دینے کے لیے” عمل کرنا چاہتا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا، "قبضے کے…