امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت کا آجانا خطرناک ہے!!! ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی،حیدرآباد رابطہ: 8099695186 دنیا بھر میں دولت واقتدار کا غلط استعمال اوراس پر قابض مٹھی بھر افراد کی جانب سے ظلم وبربریت، حق تلفی اور ناانصافی کی وجہ سے جو نقصانات ہورہے ہیں،سماج اور معاشرہ جس ہنگامی صورتحال سےگذر رہاہے،اس سے کسی طرح کے…