وہ قوم ترقی نہی کرسکتی جو نشہ میں مبتلا ہو محبوب نگر میں جمعیۃ علماء ضلع محبوب نگر کا اصلاح معاشرہ جلسہ کا انعقاد حیدرآباد،15ستمبر( پریس ریلیز) محترم حافظ پیر شبیر صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کی زیر نگرانی و مولانا محمد نعیم کوثرصاحب رشادی کی زیر سرپرستی اور مولانا محمد…

