غلام عادل نہیں رہیں گے غلط سزائیں نہیں رہیں گی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کیرالا کے ترواننت پورم میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سدرسن نے سری کمار نامی سی پی ایم کارکن کے قتل میں آر ایس ایس کے شمبھو کمار عرف شمبھو، سری جیت عرف اننی، ہری کمار، چندرموہن عرف امبیلی، اور سنتوش عرف…