امریکہ: کملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں صدارتی امیدوار امریکہ،23جولائی( وائس آف امریکہ) امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں صدارتی امیدوار کے لیے غیر سرکاری طور پر نمایاں ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی نامزدگی…

