نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) بنگلورو کے اے آئی انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی کا پورے ملک میں چرچا ہے۔ بیوی کی ہراسانی سے تنگ آکر اس نے پیر کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ مرنے سے پہلے اس نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی ویڈیو بنائی تھی۔ 24 صفحات پر مشتمل ایک خودکشی نوٹ بھی چھوڑا…