کاس گنج مقدمہ: ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اترپردیش کے ضلع کاس گنج میں 2018 کے اندر ایک فرقہ وارانہ فساد ہوگیا ۔ اس فساد میں ڈبل انجن سرکار کے باوجود چندن گپتا نامی ایک نوجوان کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ اس سانحہ کی فیکٹ فائنڈنگ کے لیے سینٹر…