کجریوال نے کچی بستیوں کے مکینوں سے کی ملاقات کہا:بھاجپا کو ووٹ دینے کا مطلب اپنی خودکشی کے نوٹ پر دستخط کرنا ہے نئی دہلی ،12جنوری (آئی این ایس انڈیا ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال اتوار کو شکور پور بستی میں واقع کچی آبادی پہنچے،…

