ریاض،،12دسمبر (ایجنسیز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فیفا ورلڈ کپ کی باقاعدہ میزبانی ملنے پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارک باد پیش کی ہے۔علاوہ ازیں کویتی قیادت، اردن کے شاہ عبداللہ ثانی اور دیگر خلیجی ممالک کے رہنماوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد کو مبارکباد دی ہے۔عرب…