نئی دہلی،11جنوری (ایجنسیز)مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ہفتہ کو سعودی عرب کا اپنا پانچ روزہ دورہ شروع کیا۔ اس دورے کا مقصد 2025 میں حج کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کرنا ہے، جس میں ہندوستان نے 10 ہزار اضافی عازمین حج کے لیے کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رجیجو…