زبان بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجیے دہن بگڑا ازقلم:ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین بھارت بدل رہا ہے یا یوں کہیں کہ بھارت بدل چکا ہے۔ دیس کا سمویدھان تو نہیں بدلا گیا ہے لیکن دستوری اخلاقیات(Constitutional Morality) کو ہوا میں ضرور اڑا دیا گیا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال یہ ہے…

