سنو یہ گنگا کتھا سنائے کہ اس میں کیسے کوئی نہائے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 45؍روزہ کمبھ میلے کا 40 ؍واں دن 1985میں بنی 40؍سال پرانی بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’رام تیری گنگا میلی ‘کی یاد دلاتا ہے۔ سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کی رپورٹ کے بعد اب اس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش…

