ادب اسلام کا آئینہ اور راہِ طریقت کا پہلا زینہ ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی اسلام ادب کا آئینہ ہے بلکہ ادب اس کی پہنچان اور شناخت ہے ، اپنی ذات کی نفی کرکے دوسروں کو راحت پہنچانے کا نام ادب اور اپنے قول وفعل کے ذریعہ دوسروں کی دل آزاری کا باعث بننا…

