ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق امریکی صدر زخمی امریکہ،14جولائی( ایجنسیز) ڈونلڈ ٹرمپ شوٹنگ لائیو اپ ڈیٹس: فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ہفتے کے روز مغربی پنسلوانیا میں ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر گولی چلانے والے شخص کی شناخت 20 سالہ شخص تھامس…

