مہاراشٹرکے انتخابی نتائج،حزب اختلاف کرےاحتساب ازقلم: جاوید جمال الدین مہاراشٹر اسمبلی کی 288،نشستوں کے انتخابات حیرت کن ہیں اور جو ذہنوں میں پہلے سے سوچ رکھا تھا، اگر اُس سے بر خلاف کچھ ہوتو ظاہر ہے ،وہ عجیب محسوس ہوتا ہے ۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے ساتھ ہی ایک دیڑھ گھنٹے میں جورحجانات…

