مہاراشٹر : نہ بے فکری نہ مایوسی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جموں کشمیر اور ہریانہ کا انتخاب ٹوئینی ٹوئینٹی کا کھیل تھا جو برابری پر ختم ہواکیونکہ ایک مقام پر بی جے پی ہاری اور دوسری جگہ جیت گئی مگر جھارکھنڈ و مہاراشٹر الیکشن ٹیسٹ میچ ہے۔ مہاراشٹر کو کئی معنیٰ میں غیر معمولی…

