مہاکمبھ میلے میں خوفناک آتشزدگی، کئی خیمی خاکستر، بمشکل آگ پرپایا گیا قابو الٰہ آباد ،19جنوری (ایجنسیز) پریاگ راج مہا کمبھ میلہ کے علاقے میں آگ لگنے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مہا کمبھ میلہ کے علاقے میں شاستری برج سیکٹر-19 کیمپ میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔ آگ…

