مولاناابوالکلام آزادسنٹرکے چیئرمین مولانامحمدابوطالب رحمانی مسلم پرسنل لابورڈکے رکن عاملہ منتخب بہاروبنگال میں مسلم پرسنل لابورڈکے کازکوتقویت ملے گی،ڈاکٹرخالدانورسمیت سنٹرکے اراکین کی مبارک باد پٹنہ24نومبر(پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکاانتخابی اجلاس بنگلورومیں منعقدہوا،اس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ان فیصلوں میں ایک اہم فیصلہ یہ بھی رہاکہ مشہورعالم دین مولاناعبیدالرحمن خاں اعظمی کوبورڈکانائب صدرمنتخب کیاگیاجب…

