بزرگ و مشفق تحریکی رہنما حضرت مولانا عطاءالرحمن وجدی صاحبؒ کی رحلت ملت اسلامیہ ہند کا ناقابل تلافی نقصان حیدرآباد،2جولائی( پریس نوٹ) جامعة البنات الاصلاحیة حیدرآباد ،اپنے بانی وناظم مولانا عبد العلیم اصلاحیؒ کے دیرینہ تحریکی رفیق ،بازیابی بابری مسجد کے مشن کے حلف بردار ،تحریک تحفظ شعائر اسلام کے رکن اساسی وسرپرست ،جماعت اسلامی…

