کیا ختم ہو جائے گا عبادت گاہوں سے متعلق ایکٹ؟ مودی حکومت کے موقف پر وزیر قانون کا بڑا اشارہ نئی دہلی،15جنوری (ایجنسیز) وقف (ترمیمی) بل کے بارے میں مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ اس پر کام کرنے والی کمیٹی اچھی پیش رفت کر رہی ہے اور جلد ہی اس کے…