دبئی،30دسمبر( ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے فیڈرل اتھارٹیز کے تعاون سے منی لانڈرنگ میں ملوث بڑے عالمی گروہ کے اہم ارکان کو گرفتار کرلیا جو 461 ملین درھم کی منی لانڈرنگ میں ملوث تھے۔امارات الیوم کے مطابق گروہ میں ایک اماراتی جبکہ 21 غیرملکی جن میں برطانوی اور دو امریکی ایک چیک باشندہ…