محترمہ امة الرزاق صاحبه … تحریک اسلامی هند کی ایک مثالی خاتون از قلم کار : عبدالکریم بڑگن، الكل ۔بنگلور Ph: 8867164963 چند نفوس ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ کے لئے اپنی یادیں چھوڑ جاتے ہیں ۔ وہ انسانوں کے دلوں میں بس جاتے ہیں ۔ جن کی باد سے جذبہ وامنگ کی آبیاری ہوتی…

