آندھراپردیش میں اماموں اور مؤذنوں پر نائیڈو سرکار مہربان امراوتی، ۲۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش میں، چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو کی قیادت والی حکومت اماموں اورمؤذنوں کو ماہانہ اعزازیہ اور ہر ایک عازمین حج کو ایک لاکھ روپے دینے جا رہی ہے۔ نائیڈو نے پیر کے روز عہدیداروں کو…

