ممبئی ،31جنوری (ایجنسیز) ؍ممبئی کرائم برانچ نے مہاراشٹر کے محکمہ داخلہ سے 13 مئی کو گھاٹ کوپر ہورڈنگ گرنے کے معاملے میں معطل آئی پی ایس افسر قیصر خالد کیخلاف بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ کے تحت مجرمانہ تحقیقات شروع کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ خیال رہے کہ ہورڈنگ گرنے کے چھ ہفتے بعد…

